پاکستانتازہ ترینسیاست

وزیرِ اعظم سے گلوکار شہزاد رائے کی ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے شہزاد رائے نے کراچی میں ملاقات کی۔

شہزاد رائے نے وزیراعظم شہباز شریف کے سیلاب کے دوران متاثرین کی فوری مدد اور بحالی کے اقدامات پر خراج تحسین پیش کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button