بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دینے کے حوالے سے نمائندوں کے وزیر بلدیات سے مذاکرات ہوئے مگر کوئی نتیجہ برآمد نہ ہوسکا۔
مذاکرات کی ناکامی پر ایکشن کونسل لوکل کونسلز ایسوسی ایشن نے 4 سمتبر کو اپنے مطالبات کے حق میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں گے۔