پاکستانتازہ ترینسٹیسیاست

خیبرپختونخوا: بلدیاتی نمائندوں کا وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنے کا اعلان

بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دینے کے حوالے  سے نمائندوں کے وزیر بلدیات سے مذاکرات ہوئے مگر کوئی نتیجہ برآمد نہ ہوسکا۔

مذاکرات کی ناکامی پر ایکشن کونسل لوکل کونسلز ایسوسی ایشن نے 4 سمتبر کو  اپنے مطالبات کے حق میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button