محکمہ موسمیات کے مطابق بائپرجوائے اس وقت کیٹیگری 3 کا طوفان ہے، کل سے کمزور ہوکر کیٹیگری 2 میں تبدیل ہوجائے گا۔
طوفان کراچی سے تقریباً 340 کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ہے۔
طوفان کے مرکز اور اطراف میں ہوائیں 180 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔