
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36 امریکی ڈالر اضافے کے بعد 1965 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔
قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی نئی قیمت 223400 روپے ہو گئی ہے ۔
اُدھر دس گرام سونے کی نئی قیمت 191530 روپے ہو گئی ہے۔






