پاکستانتازہ ترینسیاست

نواز شریف کیخلاف باتیں کرنیوالوں کو پارٹی میں رہنے کا حق نہیں،شہبازشریف

وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ جو لوگ نواز شریف اور اسحاق ڈار کیخلاف باتیںکر رہے ہیں ان کو پارٹی میں رہنے کا حق نہیں،دعاہےنوازشریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں۔

ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی تلوارلٹک رہی تھی،اسی لئےپارٹی اجلاس بلایا۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف پاکستان کے معمار ہیں 20،20گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ختم کی،موٹرویزبنائیں، مریم نوازچیف آرگنائزربننےکےبعدسےبہت محنت کررہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button