
آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران ہلاک 3 دہشتگروں میں کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔
دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔
سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔







