لاہور (خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی نے محمد آصف ولدرحیم بخش کوایگریکلچرل سائنسز (پلانٹ پتھالوجی)،سیدہ عائشہ رضوی دختر سید شمشاد علی رضوی کواسلامک سٹڈیز ،صدف افتخار دختر محمد افتخار کوفارمیسی (فارماسیوٹیکل کیمسٹری) ،صبیحہ ظفر دختر ظفر اقبال کوایجوکیشن ،حرا اعجاز دخترمحمد اعجاز قریشی کوفارمیسی (فارمکوگونسی) اور آمنہ بی بی دخترمحمد افضل کوایجوکیشن کے مضمون میں،پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔
Related Articles
Check Also
Close