پاکستانتازہ ترین

امریکی یونیورسٹی کے طلبا کی آرمی چیف سے ملاقات

آئی ایس پی آر کے مطابق ہاروڈ یونیورسٹی کے38 رکنی وفد میں مختلف ممالک کے طلبا شامل تھے۔ آرمی چیف نے طلباء سے گفتگو میں خطےمیں امن واستحکام کیلئے پاک فوج کی کاوشوں کا بھی ذکر کیا۔

آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان سےمتعلق رائےیہاں اپنےقیام کےدوران ذاتی تجربےکی بنیاد پرقائم کریں۔

عالمی برادری کو پاکستان کی بےانتہا قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے۔

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کا بھی تذکرہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button