انٹر نیشنلتازہ ترین
لیبیا: سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار ہوسکتی ہے؛ میئر

العربیہ نیوز کو انٹرویو میں لیبیا کے میئر عبدالمنعم الغیثی نے امدادی کاموں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ 5 ہزار سے زائد لاشیں ملی ہیں.
میئر عبدالمنعم الغیثی کے مطابق حکومت کے پاس 10 ہزار سے زائد افراد کے لاپتا ہونے کے دستاویزی ثبوت ہیں۔ ہمارا اندازہ ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد 18 سے 20 ہزار تک ہوسکتی ہے۔







