جرم و سزاسٹی

ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی سے سکھ فیملی کی ملاقات

لاہور پولیس کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف

لاہور(خبر نگار)
ڈی آئی جی آپریشنزلاہور سید علی ناصر رضوی سے گزشتہ دنوں لبرٹی مارکیٹ گلبر گ میں نوسر بازی کا شکار سکھ فیملی نے اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔دوران ملاقات ڈی آئی جی آپریشنز نے مہمانوں کا حال احوال دریافت کیااوراُن کی چائے و مٹھائی سے تواضع کی۔سربراہ سکھ فیملی نے قلیل مدت میں واردات ٹریس کر کے ملزمان سے اُن کا سامان و رقم واپس دلوانے پر ڈی آئی جی آپریشنز کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ سید علی ناصر رضوی کی عزت افزائی اور مہمان نوازی نے ہمارے دل جیت لیئے۔سکھ فیملی نے لاہور پولیس کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی بھی تعریف کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button