پاکستانصحت

نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم کے بڑے بھائی اورسابق اٹارنی جنرل جسٹس (ر) ملک محمدقیوم کی نمازجنازہ جامعہ اشرفیہ فیروزپورروڑمیں اداکردی گئی

لاہور (خبر نگار)

نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم کے بڑے بھائی اورسابق اٹارنی جنرل جسٹس (ر) ملک محمدقیوم کی نمازجنازہ جامعہ اشرفیہ فیروزپورروڑمیں اداکردی گئی ہے جس میں وکلابرادری، سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی، سپیشل سیکرٹریزشعیب جدون اورسیدواجدعلی شاہ، سی ای اوپی آئی سی پروفیسرڈاکٹربلال محی الدین، ایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹرامجد، ڈاکٹریداللہ، علی پرویز، احمدپرویز اورسینکڑوں کی تعدادمیں عزیزواقارب نے شرکت کی۔ مرحوم کی نمازہ جنازہ مہتمم اعلی جامعہ اشرفیہ مولانافضل رحیم نے پڑھائی اورمغفرت کیلئے دعاکی۔ جسٹس ر ملک محمدقیوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی 19 فروری بروزاتواردوپہربارہ بجے جبکہ دعادوپہرڈیڑھ بجے جامعہ اشرفیہ میں ہی کروائی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button