پاکستانتازہ ترینسیاست

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے کام ہو رہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہباز شریف نے میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے بجلی صارفین کیلئے تاریخی ریلیف پیکیج کا خیر مقدم کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے فی یونٹ 14 روپے کا ریلیف، بلاشبہ میاں محمد نواز شریف اور وزیرِ اعلی پنجاب کا عوام دوست احسن اقدام ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button