پاکستانتازہ ترینجرم و سزاسٹی

کراچی: کچرا کنڈی سے ملنے والی 12 سالہ بچی کی شناخت ہوگئی

ایس ایس پی سائوتھ ساجد سدوزئی کے مطابق پولیس نے بچی کے ورثا کو تلاش کر لیا ہے جو کہ فریئر کے علاقے میں واقع للی برج کے قریب کے رہائشی ہیں، بچی کی شناخت گنگا ولد ہری چند کے نام سے ہوئی ہے جبکہ بچی کا تعلق باگڑی قوم سے ہے۔

پولیس کی جانب سے  تفتیش کا عمل جاری ہے اور جلد واقعے سے جڑے حقائق سامنے لائے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button