پاکستانتازہ ترینسٹی

گورنر سندھ کی عبد الستار ایدھی کے پوتے کے نکاح میں شرکت

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے فیصل ایدھی کو بیٹے کے نکاح پر مبارک باد دیتے ہوئے اہل خانہ کو دعا دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

عبدالستار ایدھی کے پوتے کے نکاح کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جہاں معروف علمائے کرام اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button