انٹر نیشنلتازہ ترین

حزب اللہ نے تل ابیب کے قریب فوجی اڈے کو نشانہ بنایا، حسن نصراللہ

اتوار کو ٹی وی پر خطاب میں اسرائیلی پر کیے گئے حملوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے حسن نصراللہ نے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے جب حزب اللہ نے بیکا کے علاقے سے اسرائیل کو ڈرون بھیجے ہیں۔

حسن نصر اللہ نے کہا کہ حزب اللہ کے تمام ڈرون کامیابی سے لانچ کیے گئے اور اسرائیلی فضائی حدود میں داخل ہوئے۔

دشمن نے جنوبی دحیہ پر حملہ کر کے فواد شکر اور متعدد شہریوں کو شہید کر دیا تھا جو کشیدگی کو بڑھانے کا بنیادی سبب تھا اور آج یوم اربعین پر ہم نے صیہونی حکومت کو جواب دینے کا فیصلہ کیا، اسے آپریشن یوم اربعین کا نام دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button