
لاہور(صابر غوری)وزارت داخلہ کی جانب سے شیریں حنا اصغر کو ڈپٹی سیکرٹری ویزا تعینات کر دیا گیا ہے جس کا وزارت داخلہ کی جانب سے باقاعدہ طور پر مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ شیریں حنا اصغر نہایت محنتی، ایماندار, خوش اخلاق اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی حامل آفیسر ہیں۔ شیریں حنا اصغر اس سے قبل وزارت داخلہ میں بطور سیکشن آفیسر ذمہ داریاں انجام دے رہی تھیں پاکستان ریلوے میں بھی ڈی سی او لاہور ڈویژن کے علاوہ مختلف اہم عہدوں پر فائز رہ کر بھی اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں۔








**mitolyn**
Mitolyn is a carefully developed, plant-based formula created to help support metabolic efficiency and encourage healthy, lasting weight management.