پاکستانتازہ ترینسٹیسیاست

کامیاب ہڑتال کا سہرا قوم کو جاتا ہے، حافظ نعیم

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ یکم ستمبر سے ملک بھر میں ’حق دو عوام کو‘ تحریک کے دوسرے مرحلے کا آغاز کررہے ہیں۔

پورے ملک میں ممبرشپ ہو گی، یوتھ کو خصوصی فوکس،خواتین کو ممبر بنائیں گے، میں ملک بھر کے عوام سے کہتا ہوں کہ جماعت اسلامی آپ کے مسائل کیلیے کھڑی ہے اور ہمارے دروازے سب کیلیے کھلے ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button