پاکستانتازہ ترینسیاست

ایم کیو ایم کا کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاج کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان کے مطابق 05 ستمبر بروز جمعرات کو کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔

ایم کیو ایم کی جانب سے ہونے والا مظاہرہ کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے شہریوں پر ناجائز بلوں، لوڈ شیڈنگ اور ناقص کارکردگی پر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ایم کیو ایم کراچی کے عوام سے کے الیکٹرک کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اپیل کرتی ہے۔

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button