پاکستانتازہ ترینجرم و سزاسٹی

لاہور: پولیس کی زیر حراست چور نے واش روم میں خودکشی کرلی

پولیس کے مطابق ملزم مجید کو موٹر سائیکل چوری کے الزام میں اے وی ایل ایس اقبال ٹاؤن ڈویژن نے گرفتار کیا تھا، ملزم کے قبضے سے 12 موٹر سائیکلیں بھی برآمد ہوئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ریکارڈ یافتہ ہے جس نے واش روم میں جاکر رسی سے لٹک کر خودکشی کی، پولیس نے کارروائی شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button