پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت 30 جج ہوں گے، آئین کے آرٹیکل 192 کے تحت صدر پاکستان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
قومی اسمبلی میں آج سپریم کورٹ ایکٹ 1997 میں ترمیم کا بل بھی پیش کیا گیا تھا، اس بل میں عدالت عظمیٰ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کی تجویز ہے۔