انٹر ٹینمنٹسٹی

الحمرا میں لاہور لٹریری کا آغاز ہوگیا۔

لاہور (خبر نگار)
الحمرا میں لاہور لٹریری کا آغاز ہوگیا۔افتتاحی سیشن میں مندوبین نے اپنے خیالات میں ایونٹ کو زبان وادب کے لئے مثالی قرار دیا۔ایل ایل ایف سے مکالمہ کے نئے در وا ہونگے۔ملکی سوفٹ امیج کو مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔دنیا بھر آئے مندوبین پاکستان کا خوبصورت چہرہ نہ صرف دیکھیں گے بلکہ وہ اپنے اپنے ملکوں میں اسے لے کر جائیں گے۔افتتاحی سیشن میں ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی کی شرکت کی اور کہا کہ
الحمرا دنیا بھر سے آئے اپنے تمام مہمانوں کو کوش آمدید کہتا ہے۔

الحمرا نے لاہور لٹریری فیسٹیول کو کامیاب بنانے کے لئے شاندار اقدامات کئے ہیں۔تین دنوں تک الحمرا میں زبان وادب کی محفلیں سجائی جائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button