ایجو کیشن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایجو کیشنل لیڈر شپ اور پا لیسی کے مو ضو ع پر پہلی بین الا قوا می کانفرنس میں ویٹرنری یونیورسٹی سے پروفیسر ڈا کٹر حفصہ زینب کی شرکت
لاہور (خبر نگار) یونیورسٹی آف ایجو کیشن لاہور کے زیر اہتمام ایجو کیشنل لیڈر شپ اور پا لیسی کے مو ضو ع پر پہلی بین الا قوا می کانفرنس میں یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کے ڈیپا رٹمنٹ آف انا ٹو می اینڈ ہسٹا لو جی کی چیئر پرسن/فو کل پرسن) (we will(خوا تین امپا ورمنٹ تھروخوا تین انوولو منٹ ان لرننگ اینڈ لیڈر شپ) پروفیسر ڈا کٹر حفصہ زینب نے بطور مہمان کی نوٹ سپیکر شرکت کی۔
ایجو کیشن یونیورسٹی کے وا ئس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے اختتا می تقریب کی صدارت کرتے ہو ئے پروفیسر ڈا کٹر حفصہ زینب کو یادگا ری سو وینیئر پیش کیا جبکہ لا ہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) سے پروفیسر ڈاکٹر فیصل باری بطور مہمان خصوصی اُ س مو قع پر مو جود تھے ان کے علا وہ کانفرنس میں تحقیق کا رو ں، اسا تذہ و طلبہ کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔ پروفیسر ڈا کٹر حفصہ زینب کے کی نوٹ (لیکچر) کا عنوان بھی پاکستان میں خوا تین کی لیڈر شپ تھا۔