کھیل

کراچی کنگز کی پی ایس ایل 8 میں زلمی سے شکست کے بعد پلے آف کھیلنے کی امیدوں کو بڑا دھچکا

(سپورٹس ڈیسک،قوت) پشاور زلمی سے شکست کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں پلے آف مرحلے سے تقریباً باہر ہوچکی ہے البتہ امیدوں کو زندہ رکھنے کیلئے کنگز کو اپنے اگلے تینوں میچز جیتنا ہوں گے۔گزشتہ روز راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 24 رنز سے شکست دی تھی اس میچ میں محمد عامر نے جارحانہ بالنگ کا مظاہرہ کیا لیکن دیگر بالرز کوئی خاطر خواہ کارکردگی دیکھانے میں ناکام رہے جس کے باعث زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 197 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم وقفے وقفے سے وکٹیں گنواتی رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button