انٹر ٹینمنٹ

سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والے گینسٹرز کے خلاف مقدمہ درج

ممبئ پولیس نے سلمان خان کے قریبی ساتھی کی مدعیت میں گینگسٹر لارنس بشنوئی اور گولڈی برار سمیت روہت گرگ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
سلمان خان کے قریبی ساتھی کو روہت گرگ نامی شخص کی جانب سے ای میل پر سلمان خان کو قتل کرنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ گینگسٹر گولڈی برار سلمان خان سے براہ راست ملنا چاہتا ہے۔
ای میل پر ملنے والی قتل کی دھمکیوں کے بعد ممبئی پولیس نے سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button