انٹر ٹینمنٹ

سلمان خان کی شاہ رُخ خان کی فیملی کے ساتھ  ایونٹ میں انٹری

ممبئی:گزشتہ روز بالی ووڈ نگری کے کئی ستارے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ ممبئی میں بزنس مین مکیش امبانی کی جانب سے منعقد ایک تقریب میں شریک ہوئے۔

اس تقریب میں شریک ہوتے ہوئے شاہ رُخ خان کی عدم موجودگی میں ان کی اہلیہ گوری خان بیٹی سوہانہ اور بیٹا آریان خان تصاویر بنوا رہے تھے کہ اچانک سلمان خان نے وہاں انٹری دی اور اپنے دوست کی فیملی کے ساتھ خوب تصاویر بنوائیں جو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button