کھیل

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا 15 کے بجائے 22 مئی سے آغاز 

34 ویں نیشنل گیمز کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے۔ نیشنل گیمز جو پندرہ مئی سے تئیس مئی تک کوئٹہ میں شیڈول تھے وہ اب بائیس مئی سے شروع ہوں گے۔

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے کھیلوں کی فیڈریشنز کو نئی تاریخ سے آگاہ کردیا ہے۔

نئے حکم نامے کے مطابق اب نیشنل گیمز کا انعقاد بائیس مئی سے تیس مئی تک ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button