تازہ ترین

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نےعمرہ کی سعادت حاصل کرلی

تفصیلات کے مطابق لیگی قائد نواز شریف نے بیٹی مریم نواز، بیٹےحسین نوازاوردیگراہل خانہ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

سعودی حکام کی جانب سےسابق وزیر اعظم نوازشریف کوشاہی پروٹوکول میں عمرہ کرایاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button