پنجاب میں 21سے 25 اپریل تک عید تعطیلات ہوں گی۔
پنجاب حکومت نے وفاق کی طرزپر5روزکی عید تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں 21سے 25 اپریل تک عید تعطیلات ہوں گی۔