پاکستانتازہ ترینکاروبار

عید کے باعث بینک پانچ روز کے لیے بند رہیں گے

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں لکھا گیا کہ عید الفطر کے باعث ملک بھر کے بینک پانچ روز کے لیے بند رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button