انٹر ٹینمنٹ

معروف فلمساز یش چوپڑا کی اہلیہ پامیلا چوپڑا چل بسیں

بھارتی میڈیا کے مطابق پامیلا چوپڑا طبیعت کی ناسازی کے باعث گزشتہ 2 ہفتوں سے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھی جس کے بعد جمعرات کی صبح زندگی کی بازی ہار گئیں۔ واضح رہے کہ پامیلا چوپڑا پلے بیک گلوکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ رائٹر اور پروڈیوسر بھی تھیں۔ ان کے لواحقین دو بیٹے آدیتہ چوپڑا اور اودیے چوپڑا اور بہو رانی مکھرجی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button