کھیل

محمد حارث، صائم ایوب کے پاس زبردست ٹیلنٹ ہے، مکی آرتھر

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر تعینات ہونے والے مکی آرتھر نے کہا ہے کہ محمد حارث، صائم ایوب کے پاس ناقابل یقین ٹیلنٹ ہے۔  کھلاڑی کسی بھی وقت مخالفین پر حاوی ہو سکتے ہیں۔احسان اللہ بھی زبردست باؤلر ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button