پاکستانتازہ ترینجرم و سزاسیاست

پنجاب میں فوج تعینات،خیبر پختونخوا میں بھی فوج طلب

وفاقی وزارت داخلہ نے محکمہ داخلہ پنجاب کی سفارش پر پنجاب میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دی۔

عمران خان کی گرفتاری کے بعد صوبے میں پی ٹی آئی کارکنوں کے پرتشدد مظاہروں کے پیش نظر امن و امان کی صورتحال میں بہتری کیلئے فوج تعینات کرنے کی سفارش کی تھی۔وفاقی حکومت نے پاک فوج کو آرٹیکل 245 کے تحت تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی نگراں حکومت کی جانب سے نظر فوج طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button