سابق امپائر علیم ڈار نے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کو مصباح الحق اور قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے بہتر قرار دیدیا۔
انہوں نے بتایا کہ شاہد آفریدی، محمد حفیظ اور بابراعظم کی اپنی صلاحیتیں ہیں لیکن کسی کے پاس کپتانی کی مہارت تھی تو وہ سرفراز احمد تھے۔
بطور وکٹ کیپر کپتان بہترین فیصلے لے سکتا ہے