پاکستانتازہ ترینسیاست

لاہورپولیس نے شاہ محمود قریشی کی مزید 8 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

ذرائع کے مطابق  اڈیالہ جیل  میں قید شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے مختلف مقدمات میں گرفتاری ڈالی گئی ہے۔

پولیس کی خصوصی ٹیم شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرنے اڈیالہ جیل پہنچی تھی، تفتیشی ٹیم نے عدالت سےملزم کو لاہورمنتقل کرنے کی اجازت مانگی، تاہم  عدالت نے سیکیورٹی خدشات کےباعث منع کردیا۔

ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیم کی استدعا پرمعزز جج نے شاہ محمود قریشی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

3 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button