انٹر نیشنلتازہ ترین

حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد لبنانی فوج نے اپنا پہلا بیان جاری کردیا

خبرایجنسی انادولو کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی فوج نے ایک بیان میں عوام سے مطالبہ کیا کہ ایسے کسی قدم سے گریز کریں جس کے نتیجے میں شہری امن میں خلل پڑسکتا ہے اور کہا کہ موجودہ حالات ملک کے لیے خطرناک اور نازک ہیں۔

\ اسرائیل دشمن ملک ہے جو تباہی پھیلانے کے اپنے منصوبے پر عمل پیرا ہے اور لبنان کے عوام میں دراڑ پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور زور دیا کہ امن و امان برقرار رکھنے کے لیے تمام ضروری سیکیورٹی اقدامات کیے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button