ٹیکنالوجی

ڈیٹا کی حفاظت کی خاطر فوری طور پر اپنے فون سے ٹک ٹاک ایپ ڈیلیٹ کردیں۔یورپی یونین

کئی ماہ قبل امریکہ کی 26 ریاستیں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرچکی ہیں، ایک ہفتے قبل یورپی یونین نے باضابطہ طور پر ایک حکم نامہ جاری کیا کہ تمام حکومتی ملازمین اپنے فون سے اس ایپ کو ہٹادیں اور اب یہ دباؤ برطانیہ میں بھی گونجنے لگا ہے۔

لیکن تجزیہ کاروں کے مطابق امریکی حکومت اب بھی ٹک ٹاک کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے رہی اور شاید ٹک ٹاک امریکا میں مستقل طور پر بند بھی کیا جاسکتا ہے۔ پھر یوکرین اور روس تنازعے کے بعد اس میں مزید گرما گرمی پیدا ہوچکی ہے۔

اس سے ایک ہفتے قبل 24 فروری کو یورپی یونین ایگزیکٹو آئی ٹی سروس نے پوری یورپی یونین کے سرکاری ملازمین سے کہا تھا کہ وہ ڈیٹا کی حفاظت کی خاطر فوری طور پر اپنے فون سے ٹک ٹاک ایپ ڈیلیٹ کردیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button