Uncategorized

پہلا ڈسٹرکٹ لاھور شوتو کپ اوکی ناوا کلب دھرمپورہ نے جیت لیا۔

ایم عشمان نے انفردی کاتا میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ بابر اسماعیل بٹ

لاہور (خبر نگار) ڈیفنس لاھور ھونبو ڈوجو پاکستان میں پاکستان شوتوکان فیڈریشن کے زیر نگرانی ھونے والا پہلا ڈسٹرکٹ لاھور شتو کپ 2023 اپنے اختتام کو پہنچا۔ ان مقابلوں میں ضلع لاھور سے رجسٹرڈ کلبوں کے 100 مارشل آرٹسٹس نے اپنے جوھر دکھ لائے۔ صدر پاکستان شوتوکان فیڈریشن کے مطابق یہ لاھور لیول کا پہلا ایونٹ ھے۔آئیندہ ڈوزنل۔ صوبائی اور پاکستان لیول کے مقابلے منعقد کروائے جائیں گے۔ بچیوں اور گرلز کے مقابلے بھی علیحدہ سے کروائے جائیں گے۔
ان مقابلوں میں انفردی کاتا میں ایم عشمان (اوکی ناوا کلب) نے بہترین پرفارمنس دیتے ھوئے گولڈ میڈل جیتا جبکہ محسن نے سلور عشمان راجہ اور الویز نے برانز میڈل اپنے نام کیا۔
دیگر 45- kg فائیٹ میں حافظ الویز (گولڈ) ابراھیم (سلور) نعمقن اعجاز اور حسن مللک (برانز)
50- کلو گرام عمر ماجد (گولڈ) طعہ (سلور) اسد علی اور حسان (برانز)
55- کلو گرام عبدل معیز (گولڈ) سلار راجہ (سلور) محیت تنویر اور احمد (برانز)
60-کلو گرام موئیز (گولڈ) ازان حیدر (سلور) عبدالحسیب اور امیر حافظ (برانز)
67-کلو گرام عباد خان (گولڈ) دلاور (سلور) عبدل الرحمان (برانز)
75-ککو گرام معاز عبداللہ (گولڈ) عبدالقادر واصف اور معیز خان (برانز میڈل) جیتا۔ اورنگزیب ضمیر ٹیکنیکل ڈائریکٹر و ایم کبیر بٹ سیکٹری فیڈریشن نے ایونٹ کروانے میں اپنے فرائیض سرانجام دیئے۔ ان مقابلوں کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر مارکیٹینگ علی حمزہ سپورٹس ونن۔ انٹرنیشنل ماسٹر چوھدری زاھد حسین۔

کیوکوشن چیف ارشد جان۔ انٹرنیشنل پلیر حمایوں مصطفے۔ سیکٹری پاکستان پولیس سپورٹس عبداللہ جان۔ نوید احمد بابر اور بشیر بٹ نے کھلاڑیوں میں انعمات تقسیم کیے۔ ارگنائزنگ کمیٹ و ریفری ججز کے فرائض فرخ بابر۔ سلمان خان۔ آصف ظفر۔ علی انور۔ عشمان بٹ۔ عمران طارق۔ سعید اسلام۔شیروز اور اسماعیل بلیک بیلٹس نے سر انجام دئیے۔
اور ال رزلٹ میں اوکی ناوا کلب نے 4 گولڈ 3 برانز کے ساتھ ایک بہتریں شوتو کپ ٹرافی حاصل کی۔
الٹیمیٹ مارشل آرٹس نے 2 گولڈ 3 برنز کے ساتھ دوسری پوذیش جبکہ UTE نے 2 سلور اور 3 برانز کے ساتھ تیسری پوزیشن لینے میں کامیاب رھے۔
آخر میں بابر اسماعیل بٹ صدر پاکستان شوتوکان فیڈریشن نے اتنی بڑی تعداد میں آنے والے شائیقیں اور کلب انسٹرکٹرز کا شکریہ ادا کرتے ھوئے اناونس کیا کہ شوتوکان مارشل آرٹس سب سے قدیم مارشل آرٹس ھے جس طرح پوری دنیا میں یہ ایل مشہور کھیل ھے انشاءاللہ پاکستان میں بھی اس کو وہ مقام دلائیں گے کیونکہ ھمارے مللک میں بھی ٹیلنٹ کی ھر گز کمی نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button