پاکستانتازہ ترینجرم و سزاسٹی

کراچی: شہری سے 2 کروڑ روپے کی ڈکیتی کی کوشش ناکام

تفصیلات کے مطابق سکھن کے علاقے میں نجی بینک سے 2 کروڑ روپے لے کر نکلنے والے شہری سے لوٹ مار کی کوشش کی گئی تو شہری کے محافظ نے ہوائی فائرنگ کردی۔

ملزمان گھبرا کر فرار ہوگئے اور پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ ایس ایس پی ملیر کاشف عباسی کا کہنا ہے کہ واقعہ دہشت گردی کا نہیں بلکہ شہری سے لوٹ مار کی کوشش کی گئی تھی جو ناکام بنادی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button