پاکستان کے کپتان بابراعظم نے لنکا پریمیئر لیگ کی نیلامی سے قبل ایک مضبوط ٹیم بنانے کی امید ظاہر کی پے۔
بابر، پاکستان کے تیز گیند باز نسیم شاہ اور متھیشا پتھیرانا اور چمیکا کرونارتنے کی خدمات حاصل کر چکے ہیں۔
یہ لیگ 31 جولائی سے 22 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائےگی۔