انٹر نیشنلتازہ تریندلچسپ و عجیب
یوٹیوبر گرفتار؛ چند ویوز کیلیے طیارہ تباہ، 20 سال قید کی سزا کا امکان
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 29 سالہ یوٹیوبر پائلٹ ٹریور جیکب نے کیلی فورنیا میں اپنا طیارہ اُڑایا ۔ اسی دوران وہ پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر طیارے سے باہر آگئے
طیارہ زمین پر گر کر تباہ ہوگیا اور اس سارے خطرناک منظرکی ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کی۔ ویڈیو کو تقریباً 30 لاکھ لوگوں نے دیکھا تھا اور فالوورز کی تعداد بھی بڑھ گئی۔
یوٹیوبر نے بہت ہی ڈرامائی انداز میں ویڈیو بنائی تھی۔ پہلے وہ اس بات پر پریشان دکھائی دیتے ہیں کہ پانی ختم ہوگیا طیارے سے چھلانگ لگانے کے بعد وہ ایک ندی کے کنارے رک کر پانی پینے لگتے ہیں۔
اسی دوران ایک گاڑی نظر آتی ہے جس سے لفٹ لیکر گھر کی جانب روانہ ہوجاتے ہیں۔ دو ہفتے بعد جب یوٹیوبر کو اندازہ ہوا کہ یہ حرکت بھاری پڑ سکتی ہے تو طیارے کو باقیات کو ایک جنگل میں چھپادیا تھا۔
Very interesting subject, thank you for putting up.Blog monry